Solved PPSC Excise and Taxation Inspector Paper 2018 with Answers



Q1. The name of the power point file can be seen on:
A. Menu Bar
B. Title bar
C. Scroll Bar
D. Status Bar
Answer: B
Q2. Look at this Series , V, VIII, XI, , XIV, __, XX. what number should fill the blank
A. IX
B. XXIII
C. XV
D. XVII
Answer:D
Q3. what is the main purpose of nuclear energy
A. To kill the enemy nation
B. To waste the excessive energy
C. To use it as alternative source of energy
D. To cause the mutation of people who are working
Answer: C
Q4. who was the first Muslim commander in chief of Pakistan Navy.



Q91۔ کھسیانی بلی کھمبا نوجے۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ 
A. غصہ کسی کا نکالنا کسی کا
B. پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے۔
C. شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
D. شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا
جواب: A. شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
Q92. علامہ اقبال نے پرندوں میں"شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین؟
A.پرندوں کا بادشاہ ہے
B.فضا میں شکار کر تا ہے
C.بلند پرواز ہے۔
D. کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے۔
جواب: C. بلند پرواز ہے
Q93.شاعری کی اصطلاح میں کلام میں رکیک ، بازاری ، عامیانہ اور پامال مضامین کا استعمال کہلاتا ہے:
A. ابہام
B. ابتذال
C. خارجیت 
D. رومانویت
جواب:C.خارجیت
  Q94. درج ذیل شعر کس کا ہے؟
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسمٰعیل کو آداب فرزندی
A. جوش ملیح آبادی
B.فیض احمد فیض
C. الطاف حسین حالی
D. علامہ اقبال
جواب: D. علامہ اقبالؒ
مزید پڑھئے: استاد کا احترام مضمون
Q95.چراغ پا ہونا" محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟
A. غصے کی کیفیت
B. روشی بکھیرنا
C.خوشیاں بانٹنا
D. تذبذب کی حالت
جواب: A. غصے کی کیفیت
Q96. "کاغذ کھولنا" محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟
A. عیب فاش کرنا
B. درخواست لکھنا
C. یا داشت کی طور پر کاغذ پر لکھنا
D. کاغذکو پرزے پرزے کرنا
جواب:
Q97.ان میں سے کو ن سا لفظ ٹھیک ہے؟
A. نراضی
 B. ناراضگی
C.نراضگی
D. ناراضی
جواب:D. ناراضی
Q98.ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟
A.علامہ اقبال
B.رابند ر ناتھ ٹیگور
C.فیض احمد فیض
D. احمد فراز
جواب:C.فیض احمد فیض
Q99."چند ہم عصر" خاکوں پر مبنی کتاب ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں۔
A. رشید احمد صدیقی 
B.مرزا فرحت اللہ بیگ
C. مولوی عبدالحق
D. مولانا عبدالمجید سالک
جواب:C. مولوی عبدالحق
Q100.یادوں کی بارات کس کی سوانح حیات ہے؟
A. پروین شاکر
B.جوش ملیح آبادی
 C. احسان دانش
D.احمد ندیم قاسمی
جواب:B.جوش ملیح آبادی

FFC Scholarship Scheme for Bachelor and FSC / ICS ... Download Form



فوجی فرٹیلائزز فاؤنڈیشن نے ایف ایس سی / ائی سی ایس اور گریجویٹ پروگرام کے لئے سکالر شپ کا آغاز کیا ہے۔ 

Eligibility:
مندرجہ ذیل سٹوڈینٹس اس سکالر شپ کے لئے اپلائی کر سکتےہیں۔
1۔تمام میل اور فی میل سٹوڈینٹس جن کے 85٪ سے زیادہ مارکس ہوں وہ اس سکالر شپ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔
2۔ وہ سٹوڈینٹس جو بیچلر کر رہے ہیں وہ پہلے یا دوسرے سمسٹر کے سٹوڈینٹس ہوں اور وہ سٹوڈینٹس جو ایف ایس سی یا آئی سی ایس کر رہے ہیں وہ فسٹ ائیر کے سٹوڈینٹس ہوں۔
3۔ صرف گورنمنٹ سے منظور شدہ کالجز یا یونیورسٹی کے سٹوڈینٹس ہوں۔
4۔زمین 50 ایکڑ سے کم اور اور والدین کسان ہوں۔ یعنی کمائی کا بڑا ذریعہ کھیتی باڑی ہی ہو۔
اپلائی کرنے کا طریقہ:
مندرجہ ذیل فام پر کر کےاس پتے پر ارسال کریں
C/o SWF scholarship Desk, Sona Towers, 156-The Mall, Rawalpindi
Last Date: 15 Nov 2018

Mehngai.... Essay


مہنگائی ۔۔۔ایک عفریت
انسان کی تگ و دو کا ایک اہم مقصود بنیادی انسانی ضرورتوں کا حصول ہے۔ اسے جسم و جاں کا رشتہ قائم رکھنے کے کئے خوراک ،تن دھانپنے کو کپڑا اور موسموں کی تندی و تیزی سے بچے کے لئے مکان کی ضرورت ہوتی ہے۔ پتھر کے زمانے سے لے کر آج کے خلائی دور تک ، انسان کی ان ضرورتوں میں فرق نہیں آیا۔ جوں جوں انسان ترقی کرتا گیا، اس کی سہو لیات میں اضافہ ہوتا گیا اور یہی سہولتیں زندگی کی ضرورتوں میں فرق نہیں آیا۔ جوں جوں انسان ترقی کرتا گیا، اس کی سہولیات میں اضافہ ہوتا گیا اور یہی سہولتیں زندگی کی ضرورت بن گئیں۔ اجتماعی جدو جہد کے نتیجے میں نئے وسائل تک رسائی ہوئی۔ وسائل تک رسائی کے لئے انسان نے نقل مکانی، لکھی نئی دریافتیں اور نئی ایجادات کیں پھر ان وسائل پر قبضے کے لئے کشمکش شروع ہوئی۔ جس طبقے کو وسائل وافر مقدار میں میسر آئے وہ خوش حال ہو گیا اور جس طبقے کے حصے میں وسائل کم آئے اور افراد زیادہ ، ان کے ہاں آمد و خرچ کا توازن بگڑ کیا اور یہیں سے مہنگائی کی ابتدا ہوئی۔
آج ہم اکیسویں صدی کی دہلیز پہ کھڑے ہیں۔ عالمی صورت حالات کا معروضی جائزہ لیں تو مہنگائی کی وجوہ اور اثرات کا تقریباََ وہی نقشہ نظر آتا ہے جو صدیوں پہلے غیر مہذب دور میں تھا۔ پینے کے لئے صاف پانی کو ترستی مخلوق ، فٹ پاتھ اور کشتیوں میں زندگی گزار دینے والے لاکھوں کروڑوں انسان ، آج کے نام نہاد و مہذہب دور کی چیرہ دستیوں پر ماتم کناں ہیں۔ آج کا عالمی نقشہ یہ ہے کہ دنیا ترقی یافتہ ، ترقی پذیر اور غیر ترقی یافتہ طبقات میں تقسیم ہے ۔ لگ بھگ اسی فی صد وسائل پر ترقی یافتہ ممالک کا قبضہ ہے اور وہ پر تعیش زندگی گزار رہے ہیں۔ نہ صرف وسائل ان کا قبضہ ہے بلکہ ٹیکنالوجی اور دیگر علوم میں بھی وہ دوسرے ممالک سے آگے ہیں اور اس برتری کے زور پر غیر ترقی یافتہ ممالک کے وسائل پر قبضے کے لئےہر دم دندان آزتیز کیے ہوئے ہیں۔ ترقی پذیر اور غیر ترقی یافتہ ممالک کے عوام خون پسینہ ایک کر کے اور جان توڑ محنت کرنے کے باوجود بہت کم بنیادی ضرورتیں حاصل کر پاتے ہیں ان کا خام مال کوڑیوں کے مول ترقی یافتہ ممالک لے جاتے ہیں۔ ان غریب ممالک کی جہالت اور پس ماندگی سے فائدہ اٹھا کر انھیں آپس میں لڑایا جاتا ہے اور بچے کھچے وسائل اسلحہ فروخت کر کے حاصل کر لئے جاتے ہیں۔ (خلیجی جنگ اس کی ادنیٰ سی مثال ہے) غریب ممالک کے حکمران جب خلوص نیت سے اپنے عوام کی حالت بدلنا چاہتے ہیں تو مصنوعی مہنگائی پیدا کر کے ( کبھی پا بندیاں لگا کر اور کبھی سرمایہ نکال کر) حکمرانوں کے خلاف احتجاج کی لہر پیدا کی جاتی ہے۔ بے چینی بڑھتی ہے،جلسے جلوس، احتجاج اور مہنگائی کا گراف بڑھتا جاتا ہے۔ کبھی دو ممالک کی جنگ ہوتی ہے تو مہنگائی اور بڑھ جاتی ہے۔ عالمی استحصالی نظام مہنگائی پیدا کرتا ہے، اس کی پرورش کرتا ہے اور اسے قائم و دائم رکھتا ہے۔

Elearn App. for Class 6,7,8,9,10,11,12. Audio, Video lectures + Simulations





گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سےایک ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔ جو کہ سٹوڈینٹس کے لئے کافی useful ثابت ہو سکتی ہے۔
اس ایپ میں کلاس 6 سے لے کر کلاس 12 تک  Audio اور Video لیکچرز کے ساتھ ساتھ simulations اور Assessment Quizzes بھی شامل کئے گئے ہیں۔
اس ایپ میں ابھی تک فزکس ، کیمسٹری ، بائیو اور میتھ کی بکس شامل کی گئی ہیں۔
اس ایپ کیسے downlaod اور Install کرنا ہے؟
اس ایپ کے کیسے استعمال کرنا ہے؟
اس کے کون کون سے فیچرز ہیں؟
سٹوڈینٹس  کے لئے کتنی مفید ہے؟
اس کے اچھے اور برے پوائینٹس کون کون سے ہیں۔
ان تمام سوالات کے جوابات آپ اوپر دی گئی وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔



Rivers In Balochistan

Question Bank Mathematics


Question Bank Mathematics (Book I)

Unsolved Questions from FSc. mathematics





















Chapter 17 MCQs with Answers






Chapter 16 MCQs with Answers







Chapter 15 MCQs with Answers







Chapter 14 MCQs with Answers