Ustad ka Ehtram Eassay in urdu
Ustad ka Ehtram Eassay in urdu
استاد کا احترام
استاد کی سختی باپ کی محبت سے بہتر ہے
اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو استاد کی حیثت ،اہمت اور مقام مسلم ہے۔ کیونکہ استاد ہی نو نہالان قوم کی تربیت کا ضامن ہوتا ہے۔ استاد ہی قوم کے نو نہالان اور نوجوانوں کی اخلاقی اور روحانی تربیت کرتا ہے۔ وہاں وہ ان کے مختلف علمی، سائنسی ،فنی اور پیشہ ورانہ مہارتوں کا سامان کرتا ہے۔ والدین بچےکی جسمانی پرورش کرتے ہیں جبکہ استاد کے ذمے بچے کی روحانی پرورش ہوتی ہے۔ اس سے استاد کی حثیت اور اہمیت والدین سے کسی طرح کم نہیں بلکہ ایک لحاظ سے بڑھ کر ہے۔ کیونکہ روح کو جسم پر فوقیت حاصل ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے۔
ترجمہ: پیغمبر انہیں کتا ب و حکمت کی تعلیم دیتے ہیں اور تمہیں وہ سب کچھ سکھاتے ہیں جو تم نہیں جانتے تھے۔
ارشاد نبوی ﷺ ہےکہ "انما بعثت معلما"
ترجمہ: بے شک میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ جس شخص نے مجھے ایک لفظ سکھایا وہ میرا استاد ہے اور میں اس کا غلام ہوں ۔ چاہے وہ مجھے بیچ دے یا آزاد کر دے۔ پھر فرمایا ۔ ہم خدا کی اس تقسیم پر راضی ہیں کہ اس نے ہمیں علم دیا اور جاہلوں کو دولت کیونکہ دولت عنقریب فنا ہو جائے گی اور علم لا زوال ہے۔ امام غزالیؒ آسمان علم و فضل کے درخشندہ ستارے ہیں وہ لکھتے ہین کہ جب تک تم اپناسب کچھ علم کو نہ دے ڈالو علم تمہیں اپنا کوئی حصہ نہ دے گا۔ لیکن آج کل تو بقول اقبالؒ
رہ گئی رسم آذاں روح بلالی نہ رہی
فلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی
مزید پڑھئے: والدین کی اطاعت
مشہور عباسی خلیفہ ہارون الرشید نے دیکھا کہ اس کے بیٹے مامون اور امین اس بات پر جھگڑ رہے تھے کہ استاد کے جوتے کون اٹھائے ۔آخر استاد کے کہنے پر وہ ایک ایک جوتا اٹھالائے اور اگلے روز دربار مین یہ سوال کیا گیا کہ آج سب سے زیادہ عزت کس کی ہےسب نے کہا کہ خلیفہ کی عزت سب سے زیادہ ہے۔ لیکن خلیفہ نے بتایا کہ آج سب سے زیادہ عزت استاد کی ہے جس کے جوتےاٹھا نے میں شہزادے فخر محسوس کرتے ہیں۔
شمس العلماء مولوی میر حسنؒ علامہ اقبالؒ کے استاد تھے۔ علامہ اپنے استاد کا بے حد احترام کرتے تھے آپ ہی کے مشورے پر حکومت نے مولوی صاحب کو شمس العلماء کا خطاب دیا گیا۔ جب حکومت نے پوچھا کہ مولوی صاحب نے کون سی کتاب لکھی ہے؟ تو علامہ اقبال ؒ نے جواب دیا کہ ان کی زندہ کتاب میں خود ہوں ۔ اک دفعہ علامہ اقبالؒ اپنے چند دوستوں کے ہمراہ سیالکوٹ کے بازار مین اس حالت مین بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک پاؤں میں جاوتا تھا اور دوسرے پاؤن میں نہیں تھا۔ اچانک علامہ نے دور سے مولوی صاحب کو دیکھا ۔ وہ اسی حالت مین دوڑ کر ان کے پاس گئے ان کو سلام کیا اور نہایت مودبانہ انداز مین ان کے پیچھے پیچھے چلنے لگے۔ یہاں تک کہ نولوی صاحب کو ان کے کھر پہنچا کر واپس اپنے دوستوں میں آگئے۔
انسان جس سے جو کچھ بھی سیکھے اس کا احترام فرض ہے۔ اسگر سیکھنے والا سکھانے والے کا احترام نہیں کرتا تو وہ علم محض رٹا ہے۔بے معرفت ہے۔ صرف گفتار کی دولت ہے۔ اعمال کا حسن نہیں ۔اور وہ علم جو عمل سے بیگانہ ہو بے سود ہے۔ علم کسی بھی نوعیت کا ہو ۔دینی ہو یا دنیاوی ہو یا گفتاری عطا کرنے والا ۔بہرحال قابل عزت ہے۔ اور جب تک ادب و احترام کا جذبہ دل کی گہرائیوں سے نہین پھوٹے گا اس وقت تک نہ تو علم کا گلزار مہک سکے گا اور نہ وہ علم سیکھنے والے کے قلب و نظر کو نورانی بنا سکے گا۔ باق تمام چیزیں اسان بنا تا ہے۔ اور انسان کو معلم بناتا ہے۔اس لیے اس کا کام دنیا کے تمام کاموں سے زیادہ اہم ،مشکل اور قابل قدر ہے۔ استاد اور شاگرد کا رشتہ ،روحانی رشتہ ہے۔ یہ تعلق دل کے گرد کھومتا ہے اور دل کے افق محبت واردات کی کہکشاں سے نکھرتا ہے۔

خموش اے دل بھری محفل مین چِلانا نہیں اچھا
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
رسول پاک ﷺنے خود کو معلم فرمایا آپﷺ کے شاگرد یعنی آپ ﷺ کے صحابہ کرام آپﷺ کا احترام اس قدر کرتے تھے کہ دنیائے عا لم کی تاریخ ایسی نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے۔ وہ خود کو سانپ سے ڈسوا لیتے تھے مگر آپ ﷺ کے آرام میں خلل نہیں آنے دیتے تھے۔ حضورﷺ کے وضو سے گرنے والے پانی کو ذمیں پر نہ گرنے دیتے تھے اپنے چہروں پر مل لیتے تھے۔ اور میدان جنگ میں خود کو ان کی ڈھال بنا لیتے تھے۔
مزید پڑھئے: حب وطن یا وطن سے محبت
خلیفہ ہاران الرشید نے معلم وقت امام مالک سے درخواست کی کہ وہ انہیں پڑھایا کریں ، امام مالکؒ نے فرمایا"علم لوگوں کے پاس نہیں جایا کرتا۔ تم کچھ سیکھنا چا ہتے ہو تو میر ے حلقہ احباب میں آ سکتے ہو۔ خلیفہ آیا اور دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ گیا۔ عظیم معلم نے ڈانٹ پلائی اور فرمایا کہ خدا کی تعظیم میں یہ بھی داخل ہے کہ بوڑھے اور اہل علم مسلمان کا احترام کیا جائے۔ اور یہ سنتے ہی خلیفہ شاگرد انہ انداز میں کھڑا ہو گیا۔
جو لوگ استا د کا احترام کرتے ہیں تو ان کے لئے ان کا علم نور بن جاتا ہے۔ اور ان کی دینوی اور روحانی ظلمتوں کو چاند کی چاندنی اور پھولوں کی مہک عطا ہوتی ہے۔ عزت اللہ پاک کی عطا ہوتی ہے کسی انسان کی دین نہیں ۔یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ احترام استاد سے شاگرد اپنے حسب ونسب کی عزت کا اظہار کرتا ہے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ ' علم معزز لوگوں مین وجہ عزت ہوتا ہےاور جاہلوں میں دہی علم توہین کا باعث بن جاتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سانپ کے منہ مین چلا جائے تو زہر بن جاتا ہے اور صدف مین داخل ہو جسئے تو موتی بن جاتا ہے۔ گویایہ انسان کا اپنا رویہ اپنابرتاؤ اور اپنا کردار ہے کہ چاہے تو وہ علم کو اپنے لیے تور کا سمندر بنا لے اور چاہے تو علم کو غرور تکبر کا باعث بنا کر ابو جہل بن جاے تعظیم میں عظمت ہے جو شاخ چھک جاتی ہے اسی پر پھل لگتا ہے۔ اور صراحی سر نیچا کرکے ہی جام کو سیراب کرتی ہے۔ گویا جو شاگرد استاد کے حضور جھکتا ہے وہی علم کے نور کو بھیلانے کا حق دار قرار پا یا ہے۔

جو عالی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
استاد ایک ہوتا ہے اور شاگرد کا ماحول بھی ایک ہے اور درس بھی ایک اور کتاب بھی ایک مگر کوئی شاگرد علم و فضیلت کی کہکشاں کا ستارہ بن جاتا ہے۔ اور کوئی اپنا رزق خاک راہ میں تلاش کرتا ہے۔دینے والے کی توجہ اور استاد کا فیض لینے والے کے ظرف کے مطابق گھٹتا اور بڑھتا رہتا ہے۔ اگر زمین ہی بنجر ہو تو پانی دینے والے کی ہر کاوش ناکام ہو جاتی ہے اور اگر ذرا نم ہو اور اکتساب کی صلاحیت ہو تو ذرخیز گلزار بن جاتی ہے۔ یہ تو محض اس دنیا کی بات ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ استاد کی دعا ہے تو اخروی زندگی مین بھی نکھار آجاتا ہے۔
استاد باغبان ریاض نجات ہے۔ کتاب صرف معلوبات کا بیش بہا ذریعہ ہے مگر یہ استاد کی ذات ہے جو تعلیم دیتی ہے۔ تعلیم صرف نصاب رٹا دینے کا نام نہین بلکہ یہ تعلیم و تربیت ہےاور تزکیہ بھی استاد اپنی روھ اپنے شاگردوں مین پھونک دیتا وہ اخلاق وکردار کی عظمت کا چلتا برتا پیکر ہوتا ہے۔ اسے دیکھ کر تقدس جاگتااور احترام کود بخود ابھرتا ہے۔ اس کا عمل اس کے علم کا آئینہ ہوتا اور اس کی روشنی مین شاگردون کے اخلاق سنوارتا اور کردار نکھارتا ہے۔ استاد کی ہر بات ہر عمل اس کے علم کا آئینہ ہوتا ہے اور اس کی روشنی میں شاگردوں کے اخلاقی سنوارتا اور کردار نکھارتا ہے۔ استاد کی ہر بات ہر عمل اور ہر ایک قابل تقلید نمونہ ہوتا ہے۔ یہی وہ عظمت ہے جس کے سابنے تخت اناج بھی جھکتے ہین یہ اسی کا فیض ہے کہ وہ حیوان کو انسان اور انسان کو باکدا انسان بنا دیتا ہے اسی لیے روئے حدیثاستاد کی حیثیت روحانی باپ کی سی ہے۔ اس کا ھق اپنے شاگردون پر انا ہی ہے جتنا کہ پاب کا اولاد پر ۔ ایک اور ارشاد رسالت ہےکہ استاد کا احترام تعظیم خداوندی میں داخل ہے۔ ہر عظیم انسان کے دل میں اپنے استاد کے لئےاحترام کے بے پایاں جزبات ہوتے ہیں۔یہی اس کی عظمت کی دلیل ہے۔
سکندر اعظم اپنے استاد کا بے حد احترام کرتا تھا۔ کسی نے اس کی وجہ پوچھی تو سکندر نے جواب دیا ۔ میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا جب کہ میرا استادارسطو مجھے زمین سے پھر آسمان پر لے گیا۔ میرا باپ حیات فانی ہے اور استاد موجب حیات جاودانی ہے۔ میرا باپ میرے جسم کی پرورش کرتا ہے اور استاد میری روح کی۔ علامہ اقبال ؒ نے ٹھیک فرمایا ہے۔

شیخ مکتب ہے اک عمارت گر
جس کی صنعت ہے روح انسانی
استاد اگر صیحح معنوں میں استاد ہو تو وہ اپنے شاگردون کی زندگیاں بدل سکتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ آئند ہ نسلوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی استاد کے ہاتھ میں ہے۔ وہ زندگی کو جس رخ پہ موڑ سکتا ہے۔ معلم اگر اپنےعلم کی منہ بولتی تصویر اور اخلاق و آداب کا نمونہ ہو تو اس کی ذات معاشرے میں مرکزی حثیت رکھتی ہے۔ وہ قوموں کی تقدیر بدل سکتا ہے۔صالح انقلاب برپا کر سکتا ہے استاد اپنے زیر تعلیم شاگردون کی خودی کو چمکا کر ان مین انفرادی اجتماعی انقلاب برپا کر سکتا ہے۔ تاریخ مین اچھے اساتذہ نے ہر دور مین یہ کام کیا ہے۔ کہ ان کے نقوش تاریخ کے صفحات پر ہی نہیں بلکہ عملی زندگی میں بھی نظر آنے ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ مشاہیر عالم کی تمام شہرت عظمت ان کے عظیم اساتذہ کی کاوشون کی مرہون منت ہے۔ لہذا استاد کو اس کے شایان شان مقام ملنا چاہے۔
تھےوہ بھی دن کہ خدمت استادکے عوض
جی چاہتا تھا کہ ہدیہ دل پیش کیجئے
دین اسلام میں استاد کا مقام
دین اسلامنے استاد کو بڑے منصب و مقام پر فائز کیا ہے۔ سرور کائناتﷺ جہان دوسرے مناسب جلیلہ نے نوازے گئے وہاں آپ کو معلم اعظم کی مسند نشینی بھی تفویض ہوئی ۔ ارشاد باری تعالی ہے
اس آیت سے یہ حقیت واضح ہوتی ہے کہ سرور کائنا تﷺ خاتم الانبیاء کے مقام پر فائز ہیں۔ اس کے با وصف ایک معلم کا کردار ادار کرنے سے آپ ﷺکی شان مین قدح وارد نہیں ہوئی۔
استاد شاگرد کا باہمی ربط
دینی نقطہ نظر سے استاد شاگرد کا باہمی ربط تعلیم بے حد گہرا ہے۔ موجودہ مادی دور مین جہاں ہماری بہت سی اخلاقی اور روحانی قدر یں برباد ہوئیں ، استاد اور شاگرد کا رشتہ بھی اس سے متاثر ہوا ہے۔ جب علم محض کسب معاش کی خاطر حاصل کیا جائے تو وہ انسانی رگ و پےمیں سماتا نہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جب استاد اور شاگرد کے درمین تکلف اور جھجھک کی دیوار کھڑی ہو جاتی ہے تو شاگرد اپنے آپ کو چشمہ فیض سے اتنا سیراب نہیں کر پاتا جتنا کہ ہونا چاہئے۔
کچھ وہ کھچے کھچے رہے کچھ ہم تنے تنے
اس کش مکش میں ٹوٹ گیا رشتہ چاہ کا
1۔ اطاعت استاد
طالب علم کا پہلا فرض یہ ہے کہ اپنے محسن کے احسان عظیم تا زندگی یاد رکھے۔ اس کے حکم سے سر تابی نہ کرے۔ کہا جاتا ہے کہ سکندر اعظم اپنے استاد ارسطو کے ساتھ سفر پر روانہ ہوئے راستے مین دریا عبور کرنا تھا۔ سکندر اعظم نے در یا عبور کرنے میں پہل کی۔ دریافت کرنے پر اس نے بتایا کہ میں آپ سے پہلے کوئی کام نہیں کرتا تھا۔ لیکن اس دفعہ میں نے سوچاکہ کہیں دریا زیادہ گہرا نہ ہو جو آپ کو لے ڈوبے۔ میرے جیسے سکندر پھر بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ لیکن آپ جیسا عظیم استاد صدیوں مین پیدا ہوتا ہے۔
2۔ آداب مجلس
استاد کا درجہ والد سے کسی طرح کم نہیں ۔جس طرح والد حقیقی اولاد کی جسمانی تربیت کرنا ہے اسی طرح استاد اس کی روحانی تربیت کا کفیل ہوتا ہے۔ طالب علم کا فرض ہے کہ استاد کی موجودگی میں آداب مجلس ملحوظ رکھے۔ یہ آداب شاگرد مجلس نبوی ﷺ سے سیکھنے چاہیں۔ حضورﷺ اور صحابہ کرام کے تعلق کے جہاں اور کئی پہلو ان مین استاد اور شاگرد کا بھی پہلو تھا۔ اس لئے کہ سردار النباء ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کا منصب ایک معلم اعظم کا بھی تھا۔ ارشاد باری تعالی ہے۔
ترجمہ: اپنی آوازوں کو پیغمبر ﷺ کی آواز سے اونچا مت ہونے دو۔ اور ان سے زور زور سے باتین مت کرو۔ جس طرح تم آپس میں کر لیا کرتے ہو۔
حضرت شاہ ولی اللہؒ محدث دہلوی فرماتے ہیں
"اس ایت سے معلوم ہوتا ہے کہ اپنے استاد کی آواز سے اپنی آوارز کو اونچا کرنا صریحاََ نا شائستگی ہے۔"
صحابہ کرام کا بیان ہے کہ وہ مجلس نبویﷺ میں یوں بیٹھتے تھے جیسے ۔
ترجمہ: گویا ہمارے سر پر پرندے بیٹھے ہیں کہ ذرا سی حرکت کرنے پر اڑ جائیں گے۔
3۔تعظیم و احترام:
استاد کا تیسرا حق یہ ہے کہ اس کی تعظیم کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے۔ تعظیم وا حترام مین یہ امر بھی شامل ہے کہ شاگرد استاد کو سلام کرے۔
استاد کا تیسرا حق یہ ہے کہ اس کی تعظیم کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے۔ تعظیم وا حترام مین یہ امر بھی شامل ہے کہ شاگرد استاد کو سلام کرے۔
الغرض استاد منبع رشد و ہداہت ہے۔ جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیرےمین مینار نور ہے۔انسانیت
کا ارتقا استاد کے مرہون منت ہے۔ جو انسانکو زمین کی پستیوں سے نکال کر آسمانکی وسعتوں
اور بلندیوں میں لے جاتا ہے۔ ایسی باکمال اور بے مثال ہستی کا جتنا احترام کیا جائے کم ہے
نوٹ: اگر کوئی ٹائپنگ کی غلطی نظر آئے تو کمینٹ باکس میں ضرور بتائیں۔شکریہ
آپ اس مضمون میں کیا بہتری لا سکتے ہیں؟
آپ اس مضمون میں کیا بہتری لا سکتے ہیں؟
IT IS REMARKABLE
ReplyDeleteThanks for you feed back.
DeleteGreat ☺☺☺☺it is too much informative
ReplyDeleteYes. Take whatever you need
DeleteMujhu toh kuch samaj nhi aa rha...... Or ye students k liye nhi ha ye toh high level ka ha 🤔😑😑
ReplyDeleteNo extra explanation is required bcz it's already well explained....Alhamdulillah😇
ReplyDeleteIT is great
ReplyDeleteKanmal
ReplyDeleteYalı
ReplyDeleteBeyazkent
Hisardere
Orhaniye
Karacakaya
B5A48
sakarya
ReplyDeleteyalova
elazığ
van
kilis
WPCJL
ankara
ReplyDeletesakarya
tekirdağ
kastamonu
amasya
LYY
whatsapp görüntülü show
ReplyDeleteücretli.show
GAFU6İ
görüntülü.show
ReplyDeletewhatsapp ücretli show
N0B
ankara parça eşya taşıma
ReplyDeletetakipçi satın al
antalya rent a car
antalya rent a car
ankara parça eşya taşıma
Z607U
Antep Lojistik
ReplyDeleteYalova Lojistik
Erzincan Lojistik
Tekirdağ Lojistik
Elazığ Lojistik
ACWB
sivas evden eve nakliyat
ReplyDeleteerzurum evden eve nakliyat
bitlis evden eve nakliyat
mardin evden eve nakliyat
rize evden eve nakliyat
1A2U
I have read this article; it is ve김포출장샵ry informative and helpful for me
ReplyDelete60E0F
ReplyDeletebuy masteron
Giresun Evden Eve Nakliyat
Bilecik Evden Eve Nakliyat
order testosterone propionat
Ankara Evden Eve Nakliyat
Kalıcı Makyaj
Silivri Fayans Ustası
Bitcoin Nasıl Alınır
Samsun Evden Eve Nakliyat
338AC
ReplyDeleteKripto Para Borsaları
Adıyaman Evden Eve Nakliyat
Maraş Şehir İçi Nakliyat
Azero Coin Hangi Borsada
Bitget Güvenilir mi
Kastamonu Evden Eve Nakliyat
Silivri Evden Eve Nakliyat
Ankara Şehirler Arası Nakliyat
Isparta Şehirler Arası Nakliyat
FD170
ReplyDeletehttps://referanskodunedir.com.tr/
285EE
ReplyDeletebinance komisyon indirimi %20
BCE32
ReplyDeleteankara mobil sohbet siteleri
Edirne Sesli Sohbet Uygulamaları
malatya mobil sohbet chat
kars sohbet siteleri
bedava sohbet odaları
görüntülü sohbet ücretsiz
izmir kızlarla canlı sohbet
Antep En İyi Ücretsiz Sohbet Uygulamaları
ısparta kızlarla rastgele sohbet
66E11
ReplyDeleteÇorum İftar Saatleri
Bilecik İftar Saatleri
Eskişehir İftar Saatleri
İstanbul İftar Saatleri
Bolu İftar Saatleri
Kayseri İftar Saatleri
Kastamonu İftar Saatleri
Nevşehir İftar Saatleri
Bitlis İftar Saatleri
09EA527BDB
ReplyDeletecialis
steroid satın al
şov
9156F5452D
ReplyDeleteşov
cialis
www.ijuntaxmedikal.store
görüntülü show
steroid satın al
steroid satın al
B71EC1A586
ReplyDeletedüşmeyen takipçi satın al