FFC Scholarship Scheme for Bachelor and FSC / ICS ... Download Form
فوجی فرٹیلائزز فاؤنڈیشن نے ایف ایس سی / ائی سی ایس اور گریجویٹ پروگرام کے لئے سکالر شپ کا آغاز کیا ہے۔
Eligibility:
مندرجہ ذیل سٹوڈینٹس اس سکالر شپ کے لئے اپلائی کر سکتےہیں۔
1۔تمام میل اور فی میل سٹوڈینٹس جن کے 85٪ سے زیادہ مارکس ہوں وہ اس سکالر شپ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔
2۔ وہ سٹوڈینٹس جو بیچلر کر رہے ہیں وہ پہلے یا دوسرے سمسٹر کے سٹوڈینٹس ہوں اور وہ سٹوڈینٹس جو ایف ایس سی یا آئی سی ایس کر رہے ہیں وہ فسٹ ائیر کے سٹوڈینٹس ہوں۔
3۔ صرف گورنمنٹ سے منظور شدہ کالجز یا یونیورسٹی کے سٹوڈینٹس ہوں۔
4۔زمین 50 ایکڑ سے کم اور اور والدین کسان ہوں۔ یعنی کمائی کا بڑا ذریعہ کھیتی باڑی ہی ہو۔
اپلائی کرنے کا طریقہ:
مندرجہ ذیل فام پر کر کےاس پتے پر ارسال کریں
C/o SWF scholarship Desk, Sona Towers, 156-The Mall, Rawalpindi
Last Date: 15 Nov 2018